مرحوم ایک عرصہ سے سے علیل تھے اور آج دار فنا سے دار بقا کو لبیک کہا۔آپ کی رحلت علمی ودینی حلقوں میں ایک خلاء ہے جس کا پر ہونا تادیر مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512758 تاریخ اشاعت : 2022/09/20
تہران(ایکنا) معروف عالم آیتالله سیدعبدالله فاطمینیا ایک طویل عرصہ بیماری میں مبتلا رہنے کے بعد گذشتہ رات دار فانی کو وداع کرگئے۔
خبر کا کوڈ: 3511866 تاریخ اشاعت : 2022/05/16